Monday January 20, 2025

آزاد کشمیر ضمنی انتخابات، ایل اے 3 کامکمل نتیجہ سامنے آگیا

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ ایل اے 3 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود نے خالی کی تھی۔ ایل اے 3 میر پور کے 147 میں پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے یاسر سلطان 20142 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری سعید 11608ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔جیتنے والے امیدوار یاسر سلطان صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے بیٹے ہیں۔

وزیراعظم نے رحمت العالمینﷺ اتھارٹی بنانے کا اعلان کردیا، یہ اتھارٹی کیا کام کرے گی؟ آپ بھی جانیے

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط کس سیاسی شخصیت کو لکھا تھا؟ تفصیلات منظرعام پرآگئیں

جب میرا انتقال ہو تو ہر شہر ، ہر گائوں ، ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھا اور دعا کرنا کہ ۔۔۔! محسن پاکستان کی آخری وصیت نے پاکستانیوں کو آبدیدہ کر دیا ، کیا یہ وصیت پوری کریں گے ؟ 

FOLLOW US