Sunday January 19, 2025

عائشہ اکرم کی مبینہ نا زیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام ، ملزم ریمبو کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: مقامی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ اکرم کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اس کے ساتھی ریمبو کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق پولیس نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو سمیت 8 افراد کو مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ کی عدالت میں پیش کیا۔پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ عائشہ اکرم نے بیان میں عامر سہیل عرف ریمبو سمیت دیگر ملزموں پر بلیک میلنگ کا الزام لگایا، ملزمان سے وقوعہ کی بابت موبائل، نقدی اور دیگر اشیا برآمد کرنی ہیں اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔عدالت نے ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔

بیٹے کی گرفتاری کادکھ برداشت نہ کرسکے۔ شاہ خان کے حوالے سے افسوسناک خبر،پورا بالی ووڈ سوگ میں ڈوب گیا

بڑے بڑوں کی گرفتاری کی تیاری۔۔ وفاقی وزرا ، میڈیا مالکان سمیت 7سوپاکستانیوں کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری ، پوری قوم کیلئے بری خبر آگئی

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ ، صہیب مقصود کی جگہ کس کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت کا سب سے زیادہ امکان ہے ؟ نام سامنے آ گیا

FOLLOW US