Monday January 20, 2025

’سب کا اتفاق ہے کہ گھر اور پارٹی کا سربراہ نواز شریف ہے‘ حمزہ شہباز کے ساتھ اختلاف کی خبروں پر مریم نواز کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

لاہور : میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے ہم دو الگ ‏انسان ہیں، لیکن حمزہ شہباز بہت اچھا انسان ہے خدا کا خوف رکھتا ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ن ‏لیگ میں 2 مختلف بیانیے، مریم نواز نے وضاحت پیش کر دی- تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے ہم دو الگ ‏انسان ہیں۔
ن لیگ کے ساہیوال ڈویژنل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میرا بھائی حمزہ یہاں موجود ہےاس ‏کیلئے دل سے دعاگو ہوں حمزہ شہبازبہت اچھا انسان ہے ،خدا کا خوف رکھتاہے۔ مریم نواز نے کہا کہ میری اور حمزہ کی سوچ مختلف ہوسکتی ہے ہم دو الگ انسان ہیں پارٹی کےاندر بھی مختلف ‏طرح کی سوچ اور آرا ہوتی ہے لیکن ہم سب متفق ہیں کہ ہمارےگھر،پارٹی کاسربراہ نوازشریف ہے۔

میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ !

محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ۔محمد زبیر نے ایک یا دو نہیں تقریباً دس خواتین کو مبینہ طور پر نوکری کا جھانسہ دے کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا

FOLLOW US