Monday January 20, 2025

میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ !

لاہور: میری پاکستانی بیوی عائشہ کو اغوا کر لیا گیا ہے ، پاکستان کے اہم شہرمقیم چینی شہری پولیس کے پاس پہنچا اور پھر ۔۔۔ ! صوبائی دارالحکومت لاہور سے ایک چینی شہری کی بیوی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہری اپنی بیوی کے لا پتہ ہونے کی درخواست لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی۔ چائینیز نیشنل لیو کینگ شینگ پاکستانی بیوی عائشہ اختر کے ساتھ والٹن روڈ پر کرائے کے مکان میں مقیم ہے۔ چینی باشندے نے پولیس کو بتایا کہ نامعلوم افراد میری بیوی کو اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چینی شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عائشہ کی تلاش جاری ہے، اُمید ہے کہ جلد ہی خاتون کو ٹریس کرلیں گے۔

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا

محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل ۔محمد زبیر نے ایک یا دو نہیں تقریباً دس خواتین کو مبینہ طور پر نوکری کا جھانسہ دے کر اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع

FOLLOW US