اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےجبکہ کل ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم میر پور خاص میں 02 ملی میٹربارش ہوئی۔گزشتہ روززیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لا ڑ کا نہ42،سبی اور تربت میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
اداکار عمرشریف کی طبیعت بگڑ گئی، بیرون ملک روانگی موخر، 48 گھنٹے اہم قرار