Sunday January 19, 2025

شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ۔حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گے، ذرائع نے مزید بتایا کہ آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا

’ ایک جاسوس نے پنج شیر میں فساد کروایا‘ گلبدین حکمت یار کھل کر بول پڑے

پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ، بڑی خبر سامنے آگئی

18ستمبر سے ہی ملک میں سردی شروع ہوجائے گی کیونکہ بارشوں کا نیا سلسلہ اب رکنے والا ہرگز نہیںمحکمہ موسمیات نے انتہائی اہم پیشگوئی کر ڈالی

FOLLOW US