Sunday May 5, 2024

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کاالیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نےالیکشن کمیشن عملے کیخلاف ہتک عزت کی درخواست دائر ‏کرنے کا اعلان کر دیا۔اپنے ٹوئٹر بیان میں علی زیدی نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی میں نےکوئی خلاف ورزی نہیں کی ‏ڈیڑھ بجےکےقریب ووٹ دے کر چلا گیا تھا ثابت کردیں میں کسی پولنگ اسٹیشن میں گیاہوں ‏ثابت ہونےپرقومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا الیکشن کمیشن میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ وہ اپنے غلطی پر سرعام ‏معافی مانگیں؟ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر اورتحریک انصاف ‏کے رکن قومی اسمبلی علی زیدی کو علاقے سے باہر نکالنے کا حکم دیا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق علی زیدی مستقل ضابطے کی خلاف ورزی کررہے ہیں ان کو فیصل ‏کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود سے باہر نکالہ جائے۔

لاہور میں شیر کی دھاڑ، 19 میں سے کتنی نشستیں جیت لیں؟ جان کر عمران خان بھی ہکا بکا رہ جائیں

اگر 8 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد میں ملاقات نہ کرتے تو کیا خطرہ تھا؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

FOLLOW US