Monday January 20, 2025

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ(ن)میدان مار لیا ہے

سیالکوٹ:سیالکوٹ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے میدان مار لیا ہے۔ سیالکوٹ کے پانچ وارڈز میں پاکستان مسلم لیگ(ن) نے تین سیٹیں اپنے نام کی ہیں جبکہ دو سیٹوں پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب رہے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے وارڈ نمبرتین، چار اور پانچ میں فتح سمیٹی۔ وارڈ نمبر تین سے عمر شیخ، وارڈ نمبر چار سے عمر راٹھور جبکہ وارڈ نمبر پانچ سے عاطف منیر کامیاب ہوئے۔وارڈ نمبر ایک اور وارڈ نمبر دو سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جیت گئے۔

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، وہ شہر جہاں پاکستان تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا

اگر 8 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد میں ملاقات نہ کرتے تو کیا خطرہ تھا؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

FOLLOW US