Monday January 20, 2025

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، وہ شہر جہاں پاکستان تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں جیت لیں ہیں۔ جی این این نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے بنوں اور کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی تمام سیٹیں اپنے نام کیں ہیں۔پاکستان تحریک انصاف نے کھاریاں کنٹونمنٹ بورڈ کی دو اور بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کی دو سیٹیں ا پنے نام کیں۔ کھاریاں میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں کا آبائی علاقہ ہونے کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف، ق لیگ اور مسلم لیگ(ن) میں سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا۔

اگر 8 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد میں ملاقات نہ کرتے تو کیا خطرہ تھا؟ سلیم صافی نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ویڈیو پیغام، موت کی خبریں دینے والوں پر برہم ہو گئے میں بالکل خیریت سے ہوں،کچھ احسان فراموش لوگ کل سے خبریں لگارہے ہیں

چوہدری نثار پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر چکے سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US