Sunday January 19, 2025

لاہور کے ایک لیکچر ر کی طالبہ سے اوچھی حرکتیں، موبائل فون پر ایسے میسجز بھیج ڈالے کہ شیطان بھی پناہ مانگے

لاہور : لاہور کے ایم اے او کالج کی ایک سائیکالوجی کی طالبہ نے اپنے لیکچرار پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے موبائل فون پر غیر مناسب میسجز بھجوا کر اسے ہراساں کیا ہے۔ طالبہ نے الزام عاید کیا کہ میل ٹیچر نے اسے کہا کہ اگر نمبر بڑھوانے ہیں تو پھر کالج سے باہر ملاقات کرو۔ طالبہ نے تحریری شکایت میںیہ بھی الزام عائد کیا کہ لیکچرر نے اس کے موبائل فون پر اسے انتہائی غیر مناسب پیغامات بھیجے۔ طالبہ کے موبائل فون میسجز کو بھی انکوائری کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ محکمہ ہائر ایجوکیشن کو بھجوا دی ہے۔ اور لیکچرر کا تبادلہ کسی میل کالج میں کرنے کی سفارش کی ہے۔

News Source: DailyAusaf

تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان ریلوے کا ستیا ناس ہو گیا مسافر ٹرینوں کی حالت بدسے بدتر ہوگئی، شہری ریلوے کے سفر سے کترانے لگے

کوچ بن کر کل کے بچوں کی بدتمیزی برداشت نہیں کرسکتا غریب کی ہائے ، احمق کی رائے کبھی نہیں لینی چاہیئے: وسیم اکرم

’آپ کل جتنے مرضی چھوٹے کپڑے پہن کر آئیں ،حکومت کا نمائندہ ہوتے ہوئے آپ کو سپورٹ کروں گا‘ غریدہ فاروقی سے بحث کے دوران شہباز گل کا بیان

FOLLOW US