Monday January 20, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے عمران خان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ۔ سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما بہادر خان سحر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بہادر خان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے تیار ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے بہادر خان سحر کو ملاقات کی دعوت دی ہے ۔یاد ررہے کہ بہادر خان سحر ایک سینئر پی ٹی آئی کے رہنما ہیں ۔ وہ تحریک انصاف کے سینئر لیڈران میں سے ایک ہیں جو پی ٹی آئی کی میڈیا پر نمائندگی کرتے ہیں اور عمران خان کا پیغام عام کرتے ہیں ۔ تحریک انصاف سے پہلے بہادر خان سحر پیپلز پارٹی کے رہنما تھا اور وہ 2011سے 2013تک وزیر دفاعی پیداوار کے عہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔

ہم طالبان کو تسلیم نہیں کرتے اور دیگر ممالک سے بھی انہیں تسلیم نہ کرنے کا کہیں گے، برطانوی وزیر خارجہ

انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئین شپ جیت لی

’آصف علی زرداری اچھے انسان اور زیرک سیاستدان ہیں ‘ چوہدری نثار کا ایک اور تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا

FOLLOW US