Sunday January 19, 2025

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی، ہسپتال میں علاج جاری

راولپنڈی: نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی۔ان کا ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 26 اگست کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی لایا گیا، جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے،تاہم دس دن گزرنے کے باوجود ان کی طبیعت میں بہتری نہیں آئی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا وائرس کے پیش نظر ملٹری ہسپتال لایا گیا تھا۔سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالقدیر خان کو 28 اگست کو ملٹری ہسپتال کے کورونا وارڈ منتقل کیا گیا۔

News Source: DailyAusaf

رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم پکڑ گیا، ملزم موٹر سائیکل پر رکشے میں سوار خواتین کو تنگ کرتا تھا، پولیس حکام

“میری وفات کے بعد ہر شہر ہر گلی کوچے میں میری نماز جنازہ پڑھیں”ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی صحت یابی کی درخواست انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی

نیب نے ن لیگی رہنماؤں جاوید لطیف برجیس طاہر کو کرپشن الزام میں طلب کرلیا برجیس طاہر پر 30 کروڑ اور جاوید لطیف پر 50 کروڑ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے

FOLLOW US