Sunday January 19, 2025

بھارت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر فوج تعینات کردی، شہباز گل نے ویڈیوز شئیر کردیں

سرینگر: بھارت کی قابض حکومت نے حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی وفات کے بعد ان کے گھر کے باہر فوج کی بھارتی نفری تعینات کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہباز گل نے اس حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شئیر کی ہیں۔تصاویر اور ویڈیو ز میں بھارتی فوج کے سید علی گیلانی کے گھر کے باہر خاردار تاریں لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ ‘آزادی کشمیر کے نڈر لیڈر سید علی شاہ گیلانی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کے گھر پر بڑی تعداد میں انڈین آرمی کی نفری تعینات کر دی گئی۔ کچھ شیر ایسے ہوتے ہیں جن کے جسدخاکی سے بھی ظالم کو خوف آتا ہے’۔

’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘ کا نعرہ لگانے والے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی انتقال کرگئے

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ویرات کوہلی کی تنرلی لیکن بابر اعظم کس نمبر پر پہنچ گئے؟

آج اعلان کریں تو مغربی ممالک جانے کیلئے دہلی ائیرپورٹ پر لاکھوں بھارتی شہری اکٹھے ہو جائیں گے، طالبان رہنما کا بھارتی ٹی وی اینکر کو زبردست جواب کی ویڈیو وائرل

FOLLOW US