Thursday January 23, 2025

وزیر اعظم عمرا ن خان کا یوم آزادی پر نوجوانوں کے لئے خصوصی پیغام جاری

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خا ن نے یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ تین خصوصیات، سچ ، انصاف اوربہادری عام انسانوں کو عظیم بناتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفکر پاکستان علامہ اقبا ل کا شعر شیئر کرتے ہوئے عمرا ن خان نے لکھا کہ یوم آزادی کے موقع پر خصوصاً اپنے نوجوانوں کیلئے میرا پیغام! صداقت، عدالت اور شجاعت وہ تین خواص ہیں جو عام انسانوں کو عظمت سے ہمکنار کرتے ہیں۔

اشرف غنی کا قریبی مشیر پیسوں سے بھرا بیگ لے کر ایئر پورٹ پہنچ گیا، کہاں فرار ہونا چاہتا تھا اور اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

FOLLOW US