Monday January 20, 2025

بلاول بھٹو امریکہ روانہ، کشمیر الیکشن کا مورچہ کون سنبھالے گا؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ کیلئے روانہ ہوچکے ہیں، ان کی جگہ آزاد کشمیر کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت آصفہ بھٹو زرداری کریں گی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے جا رہے ہیں ۔ وہ امریکہ میں ایک ہفتے تک قیام کریں گے ، اس دوران آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کی ذمہ داری آصفہ بھٹو زرداری اٹھائیں گی۔ آصفہ بھٹو زرداری آزاد کشمیر میں انتخابی جلسوں سے بھی خطاب کریں گی۔

منہ سے پین پکڑ کر لکھتی ہوں اور ۔ ایک معذور لڑکی کے عزم و ہمت کی داستان جس کی سگی ماں بھی اسے چھوڑ کر چلی گئی

جوڑے کو برہنہ کرکے تشدد کا معاملہ، ایک ماہ میں کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ

FOLLOW US