Tuesday November 26, 2024

شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز انٹرویو، شہباز شریف کے بیان پر معافی مانگ لی

لاہور:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو پاؤں پکڑنے کی بات کھلے عام نہیں کرنی چاہیے تھی۔ سما نیوز کوانٹرویو دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی اپنی رائے ہے لیکن بہت ساری باتیں کھلےعام کرنے والی نہيں ہوتیں۔ جھوٹ نہیں بولنا چاہیے لیکن سارا سچ بولنے کی بھی ضرورت نہیں تھی۔ شہباز شریف نے جذبات میں آکر بات کی تھی لیکن میں ان کی طرف سے ہاتھ جوڑ کرکہتا ہوں کہ غلطی ہوگئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے نوازشريف کی حکومت گرائی اورعمران خان کوبچارہے ہیں۔ آج اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس نہیں ہے کیونکہ سودا خریدنے کو کوئی تیار نہیں ہے اور ہم چوائس نہیں بن سکتے اور سودا کرکے اقتدار نہیں چاہتے۔

’لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا‘ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہرنے خوشخبری سُنادی

اعلیٰ عدلیہ کے ججز ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس لانا چاہتے تھے سابق وزیر اعظم شاہدخان عباسی کا انکشاف

FOLLOW US