Monday January 20, 2025

سعودی عرب جانے کے خواہشمند چار ہزار پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے

کابل:سعودی عرب جانے کے خواہشمند چارہزار سے زائد پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے۔جیو نیوزکے مطابق یہ پاکستانی افغانستان سے پروازوں کے ذریعے سعودی عرب جانا چاہتے تھے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے باعث پاکستان اور افغانستان سے پروازوں پر پابندی لگارکھی ہے جس کے باعث کابل سے سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافرمشکلات کاشکارہیں۔اس حوالے سے کابل میں پاکستانی سفیرمنصور احمد نے پاکستانیوں کے معاملے پر افغان حکام سے رابطے شروع کر دیے۔

علیم ڈار نے حکومت نے سری لنکن ٹیم پر حملے کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے والے کرکٹ امپائر احسن رضا کو ستارہ جرات دینے کی اپیل کردی

مفتی عزیز الرحمان کی طالب علم سے زیادتی کیس کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ڈی این اے میچ نہ ہو سکا،زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے

FOLLOW US