Sunday January 19, 2025

مفتی عزیز الرحمان کی طالبعلم سے زیا د تی ثابت نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، خبر پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مفتی عزیزالرحمان کی طالبعلم سے بدفعلی کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی،فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ میں طالب علم سے زیادتی ثابت نہ ہو سکی ،پولیس نے مفتی کیخلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لی.مفتی عزیز الرحمن کی طالبعلم سےزیادتی کا معاملہ، ملزم اور طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی۔ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت نہیں ہو سکی۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ طالبعلم کا میڈیکل دیر سے ہونے کی وجہ سے طبی ملاحظہ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ مقدمے میں دو دفعات کا اندراج کر دیا گیا ہے ۔مقدمے میں 295 بی اور 298 بھی لگا دی گئی ہے ۔پولیس کے مطابق دونوں دفعات نا قابل ضمانت ہیں،

ہم الیکشن چوری کر کے حکومت میں آئے، شاہد خاقان کا اعتراف ہر الیکشن چوری ہوتا ہے، میں بھی الیکشن چوری کر کے حکومت میں آیا میرا کیا کر لیں گے آپ؟

فرانزک لیب کی رپورٹ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے ۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق ملزم کاچالان ویڈیو شہادت کی بنا پرمکمل کریں گے ۔مفتی عزیز الرحمن کیخلاف 17 جون کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔طالب علم صابر شاہ نے مفتی عزیز الرحمان کیخلاف بدفعلی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔مقدمہ 377 اور 506 کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ملزم مفتی عزیزالرحمن کوجوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوایا جا چکاہے۔

عیدالاضحیٰ، ملک میں اہم احکامات جاری ،عید سے قبل شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

FOLLOW US