Monday January 20, 2025

نیب نے جعلی اکائونٹس میں زرداری سی33 ارب وصولی کرلی،فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک نیب 33 ارب روپیہ وصول کر چکی ہے۔ اور یہ تقریباً 200 ملین ڈالر بنتے ہیں اصل مقدمہ 5000 ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا اس وصولی سے آپ اندازہ لگا لیں کے اس ملک میں کرپشن کی کیا سطح رہی ہے۔اور حکمرانوں نے سندہ اور پاکستان کو کیسے لوٹا ہے۔

بلاول بھٹو سی وی لے کر واشنگٹن جا رہے ہیں وہ امریکہ جا کر کہیں گے ہمیں حکومت میں لائیں ہم سب کرنے کو تیار ہیں

جائیداد میں‌ حصہ مانگنے پر بہن کو ہتھوڑی اور جوتوں سےتشدد کرنے والے بھائی اپنے انجام کو پہنچ گئے

FOLLOW US