Sunday May 19, 2024

مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن 2021ء کیلئے مریم نواز کو انتخابی مہم سونپتےہوئے جلسوں کا شیڈول بھی طے کر لیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر الیکشن 2021ء کیلئے مریم نواز کو انتخابی مہم سونپتےہوئے جلسوں کا شیڈول بھی طے کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز 8 جولائی سے 19 جولائی تک آزاد کشمیر کا دورہ کریں گی۔ وہ الیکشن مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔ مریم نواز 8 جولائی کو مظفرآباد 9 اور 10 جولائی کو نیلم میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔مریم نواز 11 جولائی کو ہٹیاں، 13 جولائی کو کوٹلی 14 جولائی کو ہجیرہ اور راولا کوٹ جبکہ 18 جولائی کو باغ اور 19 جولائی کو حویلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے

گلی میں خاتون سے پرس چھیننے والے نوجوان کو ایک سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سُنادی گئی

FOLLOW US