Monday January 20, 2025

ملک بھر میں مزید بارشیں ہونگی یا نہیں ۔ محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام/رات بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تاہم کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی48 ،جیکب آباد ، دادو،ڈیرہ غازی خان 46،اٹک ،کوٹ ادو، نور پور تھل ،اوکاڑہ اور سرگودھامیں45 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

بلامعاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط۔ انیل کمار اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریریں لکھ چکے ہیں

وزیراعظم عمران خان آج بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے

FOLLOW US