Sunday May 5, 2024

پیپلزپارٹی کےبانی ذوالفقارعلی بھٹومخالفین کواسمبلی سےباہرپھینکوادیتےتھے۔علی زیدی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن پارلیمنٹ علی زیدی نے کہا کہ بےنظیرکےخلاف پمفلٹ تقسیم کرناان کی تاریخ ہےایسا لگاجیسےتمام ممبران2018سےپہلےحاجی تھے،ایسالگاجیسے2018سےپہلےملک میں دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں بےنظیرنےابوظہبی میں ایک آمرکےساتھ ڈیل کی تھی۔انکا کہنا تھا کہ نوازشریف کیلئےہیلی کاپٹرکےذریعےکھانےآتےتھے آج مولاناوالدکواسمبلی سےباہرپھینکوانےوالےکےنواسےکیساتھ بیٹھےہیںایسےسابق وزیراعظم بھی ہیں جواسپیکرکوکہتےہیں کہ آپ کوجوتاماروں گاپیپلزپارٹی کےبانی ذوالفقارعلی بھٹومخالفین کواسمبلی سےباہرپھینکوادیتےتھے۔ علی زیدی کا کہنا تھا کہ ہمیں وہ لیکچرنہ دیں جواپنےگریبان میں نہیں جھانک سکتےذوالفقارعلی بھٹودورمیں مفتی محمودصاحب کواسمبلی سےاٹھاکرباہرپھینکاگیااپوزیشن میں وہ ارکان بھی شامل ہیں جنہیں سپریم کورٹ نےسیسلین مافیاکہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی سمیت اپوزیشن نےقوم کویکطرفہ تصویردکھائی۔

FOLLOW US