سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہے،نواز شریف کو ترجیح دے گا شہباز کی وزارت اعظمیٰ کیلئے برطانیہ گارنٹر ؟

اسلام آباد:سینئرصحافی وتجزیہ کارہارون رشید نے کہاکہ شہباز شریف گوڈے ڈھونڈ رہے ہیں انکی کوشش ہے کہ ایک دفعہ گھٹنوںکوہاتھ لگاکرکسی طرح ایک دفعہ وزیراعظم بن جائوں۔پھربھتیجی سے بھی نمٹ لوں گا۔ بھتیجی کی خواہش ہے کہ چچاکاپتاصاف کروں جبکہ دوسری طرف چچابھی یہی چاہتے ہیں۔چابی نواز شریف کے پاس ہے مسئلہ گارنٹی کاہے۔سعودی عرب عمران خان سے ناراض ہے وہ شہباز شریف کوعمران خان پرترجیح دےگا۔امریکہ اس معاملے میں دخل نہیں دیناچاہتاوہ اس معاملے میں دوسرے ممالک کوآگے کرتاہے۔فارمولایہ طے ہورہاہے کہ شہباز شریف پانچ سال وزیراعظم رہیں اگرایساہوجائے پہلی بات تویہ ہے کہ عمران خان کے جانے کے آثارابھی تک نظرنہیں آرہے۔ہارون رشید نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔