Sunday May 19, 2024

حکومت کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، لانگ مارچ منسوخ کر نے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے لانگ مارچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے وزیراطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) لانگ مارچ ملتوی کرے اور حکومت سے مذاکرات کرے۔انہوں نے کہا کہ نیب اور عدالتوں پر حکومت کا کوئی اختیار نہیں۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن لانگ مارچ منسوخ کرے

FOLLOW US