Wednesday May 1, 2024

گیلانی کتنے اضافی ووٹوں سے کامیاب ہونگے؟ دعوے نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی

شیخوپورہ: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر رہنما رانا تنویر حسین ایم این اے نے امید ظاہر کی ہے کہ پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی 6ایڈیشنل ووٹوں کے ساتھ سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، ضمنی انتخابات میں نواز لیگ کی کامیابی اور حمزہ شہباز شریف کی رہائی سے مسلم لیگ (ن) کے اچھے اور حکومت کے برے دن شروع ہوگئے ہیں کامیابیوں کا یہ سفر اب حکومت کے خاتمہ تک جاری رہے گا۔

FOLLOW US