Sunday April 28, 2024

بغیرآکسیجن کے ٹوچوٹی سرکرنیوالے پاکستانی کوہ پیمامحمدعلی سدپارہ اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،بڑی خبرآگئی

سکردو(ویب ڈیسک )پاکستانی کوہ پیمامحمد علی سدپارہ جوکہ آکسیجن کے بغیرکے ٹوچوٹی سرکرنے کی مہم میں مصروف ہیں وہ اس وقت چوٹی پر8ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ چکے ہیں ۔محمد علی سدپارہ کے مطابق اب کے ٹوپرسبز ہلالی پرچم لہرانے کاوقت آگیا۔جبکہ ان کابیٹا ساجد علی والد کے پرزور اسرار پہ آکسیجن سلنڈر اور خطرناک موسم میں خرابی کے باعث واپس نیچے سی3 آ گیا ہےساجد کے مطابق والد صاحب ٹھیک ہیں ٹریکر کی بیٹری میں مسئلہ آنے سے ٹریکر جام ہے۔

FOLLOW US