Friday May 17, 2024

: ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم میں سرجری، صوبائی وزیر صحت کس پُراسرار بیماری میں مبتلا ہیں؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم ہسپتال میں کامیاب سرجری ہوگئی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شوکت خانم ہسپتال کی آنکا لوجسٹ ڈاکٹر آمنہ نے یاسمین راشد کی کامیاب سرجری کی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سرجری کے بعد روبصحت ہیں۔ سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا یاسمین راشد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ بتایا گیا کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہیں۔ لاہوریوں کی وزیر صحت یاسمین راشد کی صحت کیلیے دعائیں۔

FOLLOW US