Sunday May 5, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی، وفاقی حکومت کی طرف سے یکدم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظورکرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی نے وفاق سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کی قرارداد منظورکرلی گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روز تک ملتوی کردیا گیا۔

گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 27 سے 66 فیصد یعنی 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔وفاقی حکومت کی طرف سے یکدم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں قرار داد منظورکرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی ہونے کے بعد بلوچستان اسمبلی نے وفاق سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لینے کی قرارداد منظورکرلی گئی ہے جس کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روزتک ملتوی کردیا گیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سمیت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک 27 سے 66 فیصد یعنی 25 روپے 58 پیسے تک کا اضافہ کردیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔

FOLLOW US