Tuesday May 14, 2024

اگلے پچھلے تمام حساب برابر کرنے کا وقت۔۔۔!!!چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، کیا کچھ طے پا گیا؟ بھارت کے پسینے چھڑوا دینے والی خبر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، پاک گوج کے شعبہ اطلاعاتِ عامہ کے مطابق چینی پیپلز لبریشن آرمی کے وفد نے پاک فوج کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کی 10رکنی میڈیکل ٹیم نے آرمی چیف سے کورونا کی صورتحال اور پاکستان کی موثر حکمت عملی پر بات چیت کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی فوج کے وفد سے ملاقات کے دوران طبی سامان اور چینی ماہرین کی مدد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع ہر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دنیا ابھی تک کورونا کا علاج ڈھونڈ رہی ہے، کورونا کی وبا پر قابو پانے کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے۔ چینی وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجہ کیساتھ گفتگو میں پاکستان کی ہر فورم پر حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

FOLLOW US