بیجنگ(ویب ڈیسک) چین رواں سال J-20 کیرئیر بیسڈ ل لڑاکا طیارے ٹیسٹ کرےگا،چین کا تیار کردہ جدید J-20اسٹیلتھ فائٹر جیٹ رواں سال فضاؤں پر حکمرانی کرے گا اور چین میں مقامی طور پرتیار کرنے والی کمپنی نے کہا ہے کہ اس طرح کے 9 اقسام کے جدید طیارے تیار کرے گا جن میں سے 4 طیارے اسی سال پہلی پرواز کریں گے، علاوہ ازیں چینی فوج اپنے ماہرین سے مذید جدید جنگجو طیاروں کی تیاری کی متمنی ہے۔ دوسری جانب چینی انجینئرز نے طیارہ کیریئر کے لئے ملکی ساختہ ایک نیا پروپولین سسٹم تیار کر لیا، سسٹم کے ذریعے کسی بھی طیارے میں جدید ہتھیار لانچ کر کے اسے جیٹ طیارے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
عام طیارے کو لیزر ہتھیاروں کو بغیر کسی ایٹمی طاقت کو تبدیل کرنے میں مدد دیکر جنگجو طیارے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔،پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) بحریہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے اتوار کو گلوبل ٹائمز کو بتایا کہ چین کے ماہر فوجی انجینئرز نے طیارہ کیریئر کے لئے ملکی ساختہ ایک نیا پروپولین سسٹم تیار کر لیا ہے۔ بیجنگ بحریہ کے ماہر لی لئی نے بتایا کہ چین کے نئے تیار شدہ انوپولیوشن پروسیسنگ سسٹم (آئی پی ایس) کے ساتھ عام طیارے کو جنگجو طیاروں کی طرح لیزر ہتھیاروں کو بغیر کسی ایٹمی طاقت کو تبدیل کرنے میں مدد دیکر جنگجو طیارے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔نئے نظام کا سب سے زیادہ دلچسپ حصہ اس کی طاقت کی تقسیم ہے جس سے اعلی طاقتور ہتھیار، جیسے برقی مقناطیسی بندوقیں، اور بڑے ہتھیارکی قلت کے مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔لی نے کہا کہ آئی پی ایس دیگر بڑے جنگجوو¿ں طیاروں کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔دیگر ماہرین نے مزید کہا ہے کہ ایٹمی طاقتور طیارے کیریئر اس میدان میں چین کا اگلے مقصد ہوسکتے ہیں.ین نے کہا کہ نئے آئی پی ایس کے ساتھ ایک روایتی طاقت کا نظام لاگو کیا جا سکتا ہے۔ اس نظام سے زیادہ مو¿ثر طریقے سے طاقت کو بدلا جاسکتا ہے۔