Thursday February 13, 2025

توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام

اسلام آباد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ سوچیں اگر ان کے پاس چھوٹا سا بھی ثبوت ہوتا تو یہ فیصلہ دینے میں دو دن بھی نہ لگاتے۔ توسیع کا واضح مطلب ہے کہ کچھ نہیں نکلا۔ یاد رہے کہ آج سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف دائر ریفرنسز نمٹانے کے لیے

نیب کی مقررہ مدت میں دو ماہ کی توسیع کی۔