Wednesday December 4, 2024

سسینیٹ الیکشن کی تمام 52 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سسینیٹ الیکشن کی تمام 52 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ہونے والے سینیٹ انتخابات کے تمام غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ سسینیٹ الیکشن کی تمام 52 نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں آزاد امیدوار 27، پیپلز پارٹی 12 جبکہ تحریک انصاف 6

نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ جبکہ ایم کیو ایم ایک، جے یو آئی ف 2، فنکشنل لیگ 1 اور جماعت اسلامی بھی ایک نشست حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ منتخب ہونے والے آزاد سینیٹرز میں سے زیادہ تر کا تعلق ن لیگ سے ہے۔

FOLLOW US