Saturday July 27, 2024

پاک فوج کی سعودی عرب روانگی،، تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا لیا۔۔ سپیکر قومی اسمبلی کا دھماکے دار فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر دفاع سے سعودی عرب فوج بھجوانے کے معاملے پر حقائق جاننے کیلئے آئندہ اجلاس میں جواب طلب کریں گے۔ منگل کو نکتہ اعتراض پر شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر دفاع ایوان کو فوج کےسعودی عرب جانے کے بارے میں آگاہ کریں ٗکیا فوج کو یمن بھیجا جا رہا ہے۔ سپیکر نے کہا کہ وزیر دفاع کو خط لکھوں

گا، 2 مارچ کو اجلاس شروع ہو گا، 3 کو سینٹ الیکشن ہے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹ کے طریقہ کار سے ارکان کو آگاہ کرنے کے لئے کتابچہ ارسال کر دیا ہے۔

FOLLOW US