Saturday July 27, 2024

شاہد آفریدی بھی محبت کرنے والے نکلے ۔۔۔ ایسا بیان دیدیا کہ انوشکا شرما جھوم اٹھیں ۔۔ مگر عرشی خان کو سن کر برا تو ضرور لگے گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی۔ انھوں

نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔

FOLLOW US