پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پٹھا نوں کو نسوار کا کاروبار بند کرنے کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی

   
   

فیصل آباد پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پٹھا نوں کو نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی تفصیل کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی نسوار کا کاروبار کر نے والوں کو 31مارچ تک کی ڈیڈ لا ئن نسوار کے ایجنسی ہولڈرز اور بنا نے والے اپنے اس

کاروبار کو کسی دوسرے کارو بار پر منتقل کر لیں تمام بڑے ڈیلر اور فیکٹر یوں کو نوٹس جا ری فوڈ اتھارٹی کی طرف سے نسوار پر لگا ئی جا نے والی اس پابندی سے لا کھوں پٹھان اس کی زد میں آئیں گے پٹھان اتحاد کے ذمہ داروں نے پنجاب حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ الیکشن کی آمد آمد ہے ایسے فیصلوں پر نظر ثا نی کی جا ئے اور لا کھوں پنجاب کی رہا ئشی پٹھا نوں کو بے روزگار ہو نے سے بچا یا جا ئے اور نہ ہی پختو نوں کو اس نعمت سے محروم کیا جا ئے ۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
کمیٹی 25 مئی کی قتل و غارت پر اپنی کارروائی شروع کرے گی اگر رانا ثنااللہ پیش نہ ہوئے تو گرفتار کر لیا جائے گا۔ شہباز گل
وزیراعظم کی ہدایت پرملک کے کون سے علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ،بڑی خبرآگئی
پی ٹی آئی کے کتنے رہنمائوں کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا گیا؟ نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں گے
ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز تبصرے ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر
ضمنی الیکشن، عمران خان کا تمام 9 حلقوں سے خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ
کسی بیرون ملک یا ملٹی نیشنل کمپنی سے پیسے لینا فارن فنڈنگ ہوتی ہے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پیسا لینا فارن فنڈنگ نہیں
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا
چیف الیکشن کمشنر کی چھٹی ؟ تحریک انصاف نے بڑا جھٹکا دیدیا
الیکشن کمیشن کےخلاف احتجاج۔۔آج شام کہاں جمع ہونا ہے، عمران خان نے جگہ تبدیل کردی، کھلاڑیوں کیلئے پیغام جاری
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، پی ٹی آئی کے وزیر کو 14سال قید کی سزا سنا دی گئی ، عدالت کے بڑا فیصلہ آگیا


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy