Saturday July 27, 2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں آصفہ بھٹو زرداری کو دو نشستوں سے

اسلام آباد (نیو زڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے آئندہ عام انتخابات میں آصفہ بھٹو زرداری کو دو نشستوں سے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ لیاری اور ٹنڈو اللہ یار سے الیکشن لڑیں گی۔آصفہ بھٹو نے

حال ہی میں یونیورسٹی کالج لندن سے گلوبل ہیلتھ اینڈ ڈویلمپنٹ میں ماسٹرز مکمل کیا ہے اور انہیں روٹری کی بین الاقوامی سفیر برائے پولیو کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی عام انتخابات میں الیکشن میں حصہ لیں گے۔

FOLLOW US