Wednesday December 4, 2024

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ کچھ دنوں سے شہر میں دھند کا راج تھا جو کہ سورج کی سنہری شعاؤں سے اب ٹوٹ چکا ہے۔ سردی کی شدت میں بھی مناسب کمی واقعہ ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج درجہ حرارت کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ

24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ہفتے سورج کے نکلنے کی وجہ سے درجہ حرارت میں کچھ کمی ہوگی۔

FOLLOW US