Wednesday October 23, 2024

وزیراعظم منتخب ہوتے ہی کپتان کا بڑا اعلان وزیراعلی کون ہو گا کپتان نے آخر اعلان کر دیا

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے عثمان بزدارکو نامزد کردیا،عثمان بزدار کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے عثمان بزدارکو نامزد کردیا،عثمان بزدار کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے جبکہ یہ جنوبی پنجاب کے بزدار قبیلے کے سردار ہیں۔

اس حوالے سے عمران خان نے سوشل میڈیا کے آفیشل پیج پر وڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سردار عثمان بزدار کووزیراعلیٰ پنجاب نامزد کر دیا گیا ہے، سردار عثمان کا تعلق پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ہے،سردار عثمان جانتے ہیں کہ لوگ پسماندہ علاقوں میں کیسے رہتے ہیں،سردار عثمان جانتے ہیں کہ ملک کے غریب لوگ کیسے رہتے ہیں،عثمان بزدار کا تعلق پنجاب کے سب سے پسماندہ علاقے سے ہے،عثمان بزدار جانتے ہیں کہ ملک کے غریب لوگ کیسے رہتے ہیں،وہ جانتے ہیں کہ لوگ پسماندہ علاقوں میں کیسے رہتے ہیں۔

FOLLOW US