Saturday September 21, 2024

تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، چودھری نثار نے معاملات طے کر لیے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے چودھری نثار علی خان سے پاکستان تحریک انصاف سے قربتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور پی ٹی آئی کی قیادت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کےلئے معاملات طے کر لیے ہیں۔دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق چودھری نثار علی خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63 اور این اے 59 کے علاوہ دو صوبائی حلقوں میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا ساتھ دینگے۔ذرائع کے مطابق چودھری نثار نے نئی

یہ بھی پڑھیں:  دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی 21سالہ بیٹی ایک مسلمان لڑکے کے عشق میں گرفتار شادی کے معاملات بھی آگے بڑھ گئے، وہ خوش قسمت کون ہے،جان کر آپ بھی حیران ہوں گے

سیاسی حکمتِ عملی کے تحت پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مقامی بااثر سیاسی نمائندوں سے روابط تیز کر دیئے ہیں۔ ادھر پی ٹی آئی نے چودھری نثار کے مخالف سرور خان کو بیان بازی سے روک دیا ہے۔

FOLLOW US