Monday September 23, 2024

معروف پاکستانی صحافی اور نعت خواں پرپیرس میں چاقوئوں سے حملہ، تشویشناک خبر

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)پیرس میں نامعلوم افراد نے پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر چاقو ؤں سے حملہ ،شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا،پیرس میں نامعلوم افراد نے پاکستانی صحافی اور نعت خواں پر چاقو سے حملہ کر کے انہیں زخمی کر دیامیڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں جن کی تعداد آٹھ سےدس بتائی جاتی ہے صحافی عتیق الرحمان اور نعت خواں حافظ معظم پر چاقوؤں سے حملہ کر دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔

FOLLOW US