Monday September 23, 2024

“میرے پاس ایک ایسی چیز ہے جس میں عمران خان کے ساتھ اس کی بیوی نہیں ہے بلکہ ” حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کو ڈرانے کی کوشش کی تو کپتان کی سابقہ اہلیہ نے کیا کہہ کر انھیں خاموش ہی کر ڈالا، نیا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان نے ان کو اپنی کتاب کی مندرجات قسطوں میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے جس نے جمعہ کو پہلی قسط شائع کی ہے۔ اس نئی قسط میں ریحام خان نے حمزہ علی عباسی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اس سے زیادہ ’’موزوں‘‘ آدمی اس کام کیلئے عمران کے پاس اور کوئی نہیں ہوسکتا

تھا۔حمزہ عباسی انہیں کافی عرصے سے ای میلز کرتا تھا۔ ایک دفعہ اس نے ای میل کی کہ میں جہانگیر ترین اور ایک انصافی لیڈر کو ’’ایکسپوز‘‘ کر کہ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ رہا ہوں۔ اور وہ ای میل میرے پاس موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ حمزہ عباسی نے کچھ عرصہ قبل ریحام خان سے رابطہ کیا اور کہا کہ اگر ریحام خان نے کتاب پبلش کی تو پی ٹی آئی نے ایجنسیز کے ذریعے ریحام خان کا لیپ ٹاپ اور اکاؤنٹ میں سے انتہائی ذاتی نوعیت کا مواد اکٹھا کر لیا ہے۔ اور اس کے ذریعے وہ ریحام کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑیں گے ٗ اس پر ریحام خان کا جواب تھا کہ میرے حساس مواد میں گفتگو اور ای میلز میرے اپنے شوہر کے ساتھ ہوں گی مگر میرے پاس جو مواد ہے اس میں عمران خان کے ساتھ اس کی بیوی نہیں ہے اس جواب کے بعد حمزہ عباسی کو چپ لگ گئیاس پر ریحام خان کا جواب تھا کہ میرے حساس مواد میں گفتگو اور ای میلز میرے اپنے شوہر کے ساتھ ہوں گی مگر میرے پاس جو مواد ہے اس میں عمران خان کے ساتھ اس کی بیوی نہیں ہے اس جواب کے بعد حمزہ عباسی کو چپ لگ گئی

FOLLOW US