Monday September 23, 2024

ـ” پنجاب کا امپائر فرینڈلی ہے، بدترین شکست ہو سکتی ہے” مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا چونکا دینے والا بیان جاری

اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں‘کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود شکست کھائیگا اور پاکستان مسلم لیگ ایک بڑے مارجن سے فتحیاب ہو گی ۔جمعے کو مسلم لیگ (ن)کے رہنما ء احسن اقبال نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے ٹوئیٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف پر طنز کیا ہے۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کپتان پنجاب میں فرینڈلی امپائر کے باوجود بری طرح شکست کھائے گا، کیوں کہ ووٹ امپائر نے نہیں عوام نے ڈالنے ہیں

FOLLOW US