Monday September 23, 2024

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جانی نقصان کی اطلاعات

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ کوہلو میں مشرقی بائی پاس کے قریب آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں ایک فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکار شہید اور عملے کے دو افراد زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کاہان میں میڈیکل مشن فلائٹ پر تھا۔ان کے

مطابق کریش لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کا تمام عملہ محفوظ رہا۔

FOLLOW US