Saturday May 4, 2024

ابھی تو پارٹی شروع ہو ئی ہے کپتان کا فیصلہ خود ان کی جماعت نے ہی چیلنج کر ڈالا، ایک ساتھ کئی استعفے آگئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں عمران خان کا این ایً53کا فیصلہ تحریک انصاف کے ورکروں اور بلدیاتی نمائندوں نے چیلنج کر دیا ۔ اسلام آباد کے عہدے داروں اور بلدیات کے منتخب چیئرمین اور کونسلر کا استعفے دینے کا اعلان ۔تفصیلات کیمطابق اسلام آباد میں عمران خان صاحب کا این ایً53کا فیصلہ تحریک انصاف کے ورکروں اور بلدیاتی نمائندوں نے چیلنج کر تے ہوئے کہا ہے کہ عامر کیانی کو صرف ذاتی دوستی کی بنا پے زبردستی نواز جا رہا ہے جو میرٹ کا قتل ہے ،عامر

کیانی شمالی پنجاب کا صدر ہے وہ وہاں کے 8 اضلاع میں سے کسی حلقے سے الیکشن لڑے ،اسلام آباد این اے 53 کے ٹکٹ کا حقدار مقامی امیدوار چوہدری الیاس مہربان ہے جس نے سالوں دن رات اس حلقے میں محنت کی اور پارٹی پیغام گھر گھر پہنچایا۔

FOLLOW US