Sunday January 19, 2025

سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت آج ساڑھے 11 بجے کرے گا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا۔

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی ، ویڈیو وائرل

عمران خان کا الیکشن کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹم

عمران خان کی ’ملک جلائو مہم ‘پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی ، وفاقی دارالحکومت تباہ شدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا

FOLLOW US