Monday January 20, 2025

وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے

اسلا م آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام ایک اہم اعلان کریں گے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پیغام میںکہا ہے کہ ’’عمران خان کو چیلنجز کا سامنا کرنا آتا ہے،بظاہر اپوزیشن کو لگ رہا ہےکہ وہ جیت چکے ہیں مگر ایسا ہے نہیں،وہ ہار چکے ہیں،مٹھائی پھر ضائع۔ فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ الفاظ یاد رکھیے گا’آنے والا وقت بتائے گا انشاء اللہ‘۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے،کپتان آج شام ایک اہم اعلان کرینگے،وہ اپنی قوم کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

عمران خان کا بچنا ناممکن ، عمران خان کے پاس واحد راستہ کونسا ہے؟اعتزاز احسن نے مشورہ دیدیا

شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عدالتی مارشل لاء قرار دیدیا

بھارت میں ان جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں؟ بھارتی اداکار بھی وزیر مملکت زرتاج گل کے فین بن گئے

FOLLOW US