Sunday January 19, 2025

وزیراعظم عمران خان کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آ گئی

لاہور: وفاق میں وزیراعظم عمران خان کے بعد پنجاب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے اپوزیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عد م اعتماد جمع کروا دی ہے ، اسمبلی سیکریٹریٹ میں تحریک رانا مشہود اور سمیع اللہ خان سمیت دیگر اراکین کی جانب سے جمع کروا ئی گئی ہے جس پر متعدد اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد آنے کے بعد عثمان بزدار اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکیں گے اور سپیکر 14 روز میں اسمبلی کا اجلاس بلانے کے پابند ہیں ۔

لوٹوں سے بدلہ لینا ہے، انکا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھانا ہے ہمیں ایک بھی پی ٹی آئی کا ایم این اے چھوڑ کر نہیں گیا، پرویز خٹک

‘عمران خان نے آج بھٹو بننے کا موقع گنوا دیا، وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن کا بیان

عمران خان کے خطاب کے دوران جلسہ چھوڑ کر جانے والے وزرا کے نام سامنے آگئے

FOLLOW US