Saturday May 18, 2024

عظیم پاکستانی اداکارہ انتقال کر گئیں

کراچی (نیوزڈیسک ) :معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ کلثوم سلطان انتقال کر گئیں۔ کلثوم سلطان مقامی ہسپتال میں انجیو پلاسٹی کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں۔انکی آخری رسومات انکے

بیٹے کی امریکا سے آمد پر ادا کی جائیں گی جبکہ تدفین کراچی میں کی جائے گی۔

FOLLOW US