Sunday May 5, 2024

مشہور ترین پاکستانی گلوکارہ ایک دن اپنے گھر آئی تو اس نے دیکھا کہ اس کا سگا بھائی اپنی ہی بھانجیوں کو ۔۔۔۔شرمناک رپورٹ جاری ہو گئی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) روزنامہ جنگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ
مشہور پشتوگلوکارہ نازیہ اقبال نے اپنےبھائی پر اپنی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ یہ علاقہ راولپنڈی کے بحریہ ٹائون کے فیز 8میں پیش آتا رہا ۔ جہاں گلوکارہ کا بھائی اپنے بہن کے گھر میں مقیم تھا ۔ گلوکارہ کے خاوند کام کے سلسلے میں بیرون ملک

مقیم ہیں جب کہ وہ خود اپنے پیشے میں مصروف رہتی ہے اس لئے اس نے اپنی آٹھ سالہ اور بارہ سالہ بیٹی کو اپنے بھائی کے حوالے کر رکھا تھا ۔گلوکارہ نے تھانہ روات کو دی گئی درخواست میں بتایا ہے کہ ملزم بچیوں کو ڈرائونی فلمیں دکھا کر خوفزدہ کرتا ۔اور پھر خوف میں مبتلا کر کے ان سے جنسی زیادتی کرتا۔ وہ کوئی کام کاج نہیں کرتا تھا اور پیر کہ روز خود گلوکارہ نے ملزم کو بچیوں کے ساتھ بدفعلی کرتے دیکھ لیا ۔ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لڑکیوں کا میڈیکل کرنے کے بعد حاصل شدہ مواد کو فرانزک لیب بھجوا دیا گیا ہے۔

FOLLOW US