Sunday April 28, 2024

حنا ربانی کھر میں ایسی نکلیں گی ، کسی نے سوچا بھی نہیں تھا ،، رنگے ہاتھوں پکڑ لی گئیں

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھراور ان کے والد کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ اور یہ مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے ۔ حنا ربا نی کھر اور ان کے والد کےخلاف تحقیقات کے نتیجے میں دھوکا دہی ثابت ہو گئی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق محکمہ انسداد بد عنوانی نے سابق وزیر خارجہ اور ان کے والد پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نور ربانی کھر کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ کیس حنا ربانی کے بھائی عبد الخالق ربانی نے درج کر وایا ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ دونوں باپ بیٹی نے غیر قانونی طور پر قابل کاشت اراضی کا انتقال اپنے نام کروایا ۔ عبدالخالق کھر نے کچھ عرصہ

قبل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو جعل سازی سے جائیداد منتقل کرنے پر ملزمان کے خلاف درخواست دی تھی۔ انٹی کرپشن پولیس مظفر گڑھ نے معاملے کی تحقیقات کیں اور فراڈ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر

FOLLOW US